DarulQuran.co.uk ایک تعلیمی سایٹ ہے ۔ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ قرآن کریم جو خداوند کریم کا کلام اور زندہ معجزہ ہے ، اس کو سمجھنے اور اس کی تعلیم کو جدید اور موڈرن انداز میں لوگوں تک پہنچانا اس ویب سائٹ  کہ اولیں اہداف  میں سے ہے ۔

DarulQuran.co.uk کی دوسری ویب سایٹس سے برتری:

-  ہرسیشن (session) کے اختتام پر معتبر ادارہ کےسرٹیفیکیٹ کا  اھداء

-  دنیا  کی  چِه زبانوں میں  قرآن  کی تعلیمات  کے  تخصصی   سیشن  کا انعقاد کرنا

- ماہر اور مشہور  اساتید کی  نگرانی  میں مختلف  قرآنی سیشنز (sessions) کا انعقاد