روش آموزش ترجمه ومفاهیم قرآن کریم

ماضی قریب میں قرآن کے ترجمہ اور مفاہیم کی تعلیم کا کوئی آسان طریقہ پیش کرنے کے لئے بہت سی کوششیں کی گئی ہیں۔ ان کوششوں کے نتیجے میں متعدد علمی اور عملی نئی روشیں سامنے آئیں، وہ روشیں جن کے وسیلے سے قرآن کے معانی و مفاہیم کو جلدی اور بہتر طور پر سمجھا جا سکتا ہے اور جن کے ذریعے قرآن سے انس رکھنے والے حضرات ، نورانی ماحول سے قریب ہو جائیں گے ۔